ادب اور جمالیات
商品資訊
ISBN13:9788781161028
出版社:Lightning Source Inc
作者:; shakeel Ur Rehman
出版日:2022/05/15
裝訂:平裝
規格:22.9cm*15.2cm*1.3cm (高/寬/厚)
商品簡介
商品簡介
بابائے جمالیات پروفیسرشکیل الرحمٰن ہندوستانی جمالیات کا تنقیدی استعارہ بن چکے ہیں۔انہوں نے ادب اور فنونِ لطیفہ کی جمالیاتی جہتوں سے اردو کے قارئین کو روشناس کرایا ہے۔"ہندوستانی جمالیات" میں ہندوستان کی ہزاروں سال پرانی تہذیبی جمالیات کو اس طرح پیش کیا ہے کہ ہندوستان جمالیاتی سطح پر دیگر ممالک سے زیادہ زندہ و تابندہ نظر آتا ہے۔ "غالب اور ہند مغل جمالیات" میں غالب کی شاعری ہی نہیں بلکہ مغل دور کے فنونِ لطیفہ کی لطافت اور نزاکت پر عالمانہ جمالیاتی ڈسکورس ہے۔"رومی کی جمالیات" اور"حافظ کی جمالیات" تصوّف اور روشنی کے فلسفے کی جمالیات پر محیط ہے۔"اس کتاب میں شامل تمام مضامین میں "تصوّف کی جمالیات" اور"روشنی کی جمالیات" شاہکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔
主題書展
更多書展購物須知
外文書商品之書封,為出版社提供之樣本。實際出貨商品,以出版社所提供之現有版本為主。部份書籍,因出版社供應狀況特殊,匯率將依實際狀況做調整。
無庫存之商品,在您完成訂單程序之後,將以空運的方式為你下單調貨。為了縮短等待的時間,建議您將外文書與其他商品分開下單,以獲得最快的取貨速度,平均調貨時間為1~2個月。
為了保護您的權益,「三民網路書店」提供會員七日商品鑑賞期(收到商品為起始日)。
若要辦理退貨,請在商品鑑賞期內寄回,且商品必須是全新狀態與完整包裝(商品、附件、發票、隨貨贈品等)否則恕不接受退貨。

