Koi Lauta De Mere... is a collection of nearly three (3) dozen light Essays written by Jawed Nehal Hashami, published in 2021 from Kolkata, West Bengal, India.
انشائیوں کی اس کتاب "کوئی لوٹا دے میرے۔۔۔" کے متعلق ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی (مرحوم) نے لکھا ہے کہ جاوید نہال حشمی کے انشائیوں میں زبان و بیان اور فکری حوالہ بےحد مضبوط، زرخیز اور کیف پرور ہیں۔ ان کی تحریروں میں الفاظ اور معانی کی صوتیاتی ہم آہنگی فن کو واضح کرتی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ وہ روشن پہلو سنجیدہ بنیادوں پر قائم کرتے ہیں اور اکیسویں صدی کے دلوں اور ذہنوں میں جھانک کر محتسب بنتے ہیں تاکہ انشائیہ کی دلفریب لکیریں فطری پن کے ساتھ نئے زاویے کا مطالعہ بن سکیں۔
外文書商品之書封,為出版社提供之樣本。實際出貨商品,以出版社所提供之現有版本為主。部份書籍,因出版社供應狀況特殊,匯率將依實際狀況做調整。
無庫存之商品,在您完成訂單程序之後,將以空運的方式為你下單調貨。為了縮短等待的時間,建議您將外文書與其他商品分開下單,以獲得最快的取貨速度,平均調貨時間為1~2個月。
為了保護您的權益,「三民網路書店」提供會員七日商品鑑賞期(收到商品為起始日)。
若要辦理退貨,請在商品鑑賞期內寄回,且商品必須是全新狀態與完整包裝(商品、附件、發票、隨貨贈品等)否則恕不接受退貨。