TOP
💡 邁向小一的第一步!給孩子一本「查得到自信」的專屬辭典,輕鬆跨越閱讀關卡!🚀
انسان، تہذیب اور جدید شع&#1608

انسان، تہذیب اور جدید شعو

商品資訊

定價
:NT$ 600 元
無庫存,下單後進貨(到貨天數約30-45天)
下單可得紅利積點 :18 點
商品簡介

商品簡介

انسان تہذیب، اور جدید شعور

(فکری مضامین)

یہ مضامین انسانی فکر، فلسفہ، تہذیب، ادب اور پاکستانی سماج کے مختلف پہلوؤں پر ایک مسلسل مکالمہ ہیں۔ ان تحریروں میں وجودی سوالات، مذہبی و سماجی بیانیوں اور جدید دنیا کے فکری تضادات کو تنقیدی اور ادبی انداز میں سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کالم دراصل ایک ایسے ذہنی سفر کی داستان ہیں جو انسان، معاشرہ اور تہذیب کے معنی کو نئے زاویوں سے دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔انسانی تہذیب کی سب سے بڑی طاقت شاید یہ ہے کہ وہ سوال کرنے سے نہیں گھبراتی۔ جب سوال ختم ہو جاتے ہیں تو تہذیبیں جمود کا شکار ہو جاتی ہیں۔اگر اس کتاب کے مضامین قاری کو چند نئے سوالوں کی طرف لے جائیں تو یہی اس کی اصل کامیابی ہوگی۔

ڈاکٹر بلند اقبال

ایک معالج، مفکر اور کالم نگار ہیں۔ ان کی تحریروں کا مرکزی موضوع انسان، تہذیب، فلسفہ اور جدید دنیا کے فکری مسائل ہیں۔ وہ اپنے مضامین میں مغربی فلسفے، ادب اور سماجی علوم کے تناظر میں پاکستانی معاشرے اور عالمی فکر کا تنقیدی جائزہ پیش کرتے ہیں۔

ان کے کالم مختلف علمی و ادبی موضوعات پر مشتمل ہوتے ہیں جن میں وجودیت، مذہب، جدید ٹیکنالوجی، سماجی نفسیات اور تہذیبی شعور جیسے موضوعات نمایاں ہیں۔

購物須知

外文書商品之書封,為出版社提供之樣本。實際出貨商品,以出版社所提供之現有版本為主。部份書籍,因出版社供應狀況特殊,匯率將依實際狀況做調整。

無庫存之商品,在您完成訂單程序之後,將以空運的方式為你下單調貨。為了縮短等待的時間,建議您將外文書與其他商品分開下單,以獲得最快的取貨速度,平均調貨時間為1~2個月。

為了保護您的權益,「三民網路書店」提供會員七日商品鑑賞期(收到商品為起始日)。

若要辦理退貨,請在商品鑑賞期內寄回,且商品必須是全新狀態與完整包裝(商品、附件、發票、隨貨贈品等)否則恕不接受退貨。

定價:100 600
無庫存,下單後進貨
(到貨天數約30-45天)

暢銷榜

客服中心

收藏

會員專區